عید پر گڈانی اور حب ڈیم کے پکنک پوائنٹس پر لوگوں کا داخلہ ممنوع ہوگا

May 13, 2021

حب(نامہ نگار)ڈی ایس پی حب یونس رضا کے مطابق عید کے ایام میں گڈانی ساحلی پٹی اور حب ڈیم کے پکنک پوائنٹس پر لوگوں کا داخلہ ممنوع ہوگااس حوالے سے سوشل میڈیا پر آگاہی مہم چلائی جارہی ہے پکنک منانے کی غرض سےآنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار بھی کیاجاسکتاہے ۔