چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ ملتوی

May 13, 2021

چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ ملتوی کردی گئی۔

چیمپیئن شپ31 مئی سے 4 جون تک اسلام آباد میں ہونی تھی جوکورونا صورتحال کے باعث ملتوی کی گئی۔

چیمپیئن شپ اب اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگی ۔