آئرلینڈ: محکمہ صحت کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر حملہ، اسپتالوں کے او پی ڈی منسوخ

May 14, 2021

آرلینڈ کے محکمہ صحت کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر کاحملہ ہوا ہے، ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق محکمہ صحت نے آئی ٹی سسٹم بند کرکے ڈبلن روٹنڈا اسپتال کی تمام او پی ڈیز منسوخ کردی۔

سرکاری میڈیا نے مزید بتایا کہ زچگی کے تمام کلینک بند ہیں اور صرف 36 ماہ کی حاملہ ماؤں کواسپتال آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

محکمہ صحت کےمطابق اس اقدام سے کورونا ویکسین کا عمل متاثر نہیں ہوگا۔