لاہور:ایکسپو سینٹر میں کوروناویکسینیشن کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ

May 15, 2021

پنجاب حکومت اور ضلعی انتظامیہ لاہور نےکوروناویکسینیشن سینٹرکے حوالےسے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق لاہور کےایکسپو سینٹر میں کوروناویکسینیشن سینٹرکا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ ایکسپوسینٹرویکسینیشن سینٹرمیں اب 24 گھنٹے ویکسینیشن جاری رہےگی۔