انگلینڈ: کاؤنٹی لنکا شائر کے گھرمیں گیس کا مشتبہ دھماکا، بچہ ہلاک

May 16, 2021

انگلینڈ کی کاؤنٹی لنکاشائر میں واقع ایک گھر میں گیس کا مشتبہ دھماکا ہوا ہے جس میں ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔

مشتبہ دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوگئے۔

دھماکے سے 2 مکانات گر گئے تیسرے مکان کو نقصان پہنچا ہے۔