آرمی چیف جنرل کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہارِتعزیت

May 16, 2021

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔

آرمی چیف نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔