پروین صالح کا انتقال، نماز جنازہ آج ہوگی

May 17, 2021

کراچی (پ ر)پروین صالح بنت سید محمد صالح زیدی زوجہ سید ابو محمد جعفری، ہمشیرہ رئیس صالح اور عشرت صالح انتقال کرگئیں ،مرحوم کی نماز جنازہ پیر 17 مئی کو بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں ادا کی جائے گی ۔