داستان……

May 17, 2021

گفتگوئیں تمام مضحکہ خیز

اور ایک ایک کام مضحکہ خیز

ہم لکھیں داستان اگر اپنی

تو رکھیں اُس کا نام مضحکہ خیز