پنجاب میں کل سے ٹریفک لائسنسوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیاجائے گا

May 17, 2021

لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب کے 36 اضلاع میں کل سے ٹریفک لائسنسوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا جائے گا، ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر ڈاکٹر بشری جمیل نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، لائسنسنگ کے اجرا کا اہتمام تمام کرونا ایس او پیز کے ساتھ شروع کیا جائے گا سائلین کے لئے ماسک پہننا اور سینیٹائزر گیٹ سے گزرنا لازمی ھو گا۔