لاہور ہائیکورٹ بنچ، آج سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے روسٹر جاری

May 17, 2021

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کیلئے آج 17 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ روسٹر کے مطابق2 ڈویثرن اور 6 سنگل بنچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ پہلا ڈویثرن بنچ جسٹس شا ہد بلال حسن اور جسٹس فیصل زمان، دوسرا ڈویثرن بنچ جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس انوار الحق پنوں،پر مشتمل ہیں ،اس کے علا وہ جسٹس عا صم حفیظ اور جسٹس مرزاوقار رائودف سنگل بنچز تشکیل دئیے گئے ہیں جبکہ 6 سنگل بنچز بھی فاضل ججز پر مشتمل ہیں۔