اسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

May 17, 2021

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ موشے راز نے فلسطینی ریاست کی حمایت کردی۔

اسرائیل کی پارلیمنٹ (کینیسٹ) کے رکن موشے راز نے علیحدہ فلسطینی ریاست کی حمایت کردی۔

موشے راز نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ غزہ جنگ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فاٸدہ پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسراٸیل سے الگ فلسطینی ریاست سے ہی مسٸلہ حل ہوگا۔