معلومات عامہ

May 22, 2021

1۔ دنیا کی قدیم ترین الازہر یونیورسٹی کس ملک میں واقع ہے؟

2۔ دنیا کا سب سے اونچا ڈیم کہاںتعمیر کیا گیا؟

3۔ قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت کس چیز پر لکھی گئی؟

4۔ وہ کون سا ملک ہے جہاں سب سے پہلے سورج نکلتا ہے؟

5۔ مرغوں کی لڑائی کا رواج سب سے پہلے کس ملک سے ہوا؟

6۔ دنیا میں سب سے زیادہ گنا کہاں پیدا ہوتا ہے؟

7۔ الیکٹرک بیٹری کس نے ایجاد کی ؟

8۔ پنجاب کے شہر ساہیوال کا پرانا نام کیا ہے؟

9۔ ’’لٹل ماسٹر‘‘ کس پاکستانی کرکٹر کو کہا جاتا ہے؟

10۔ روئے زمین کے سب سے قدیم کیڑے کا نام بتائیں؟

جوابات: 1 مصر 2۔ امریکا 3۔پتے پر 4۔ جاپان 5۔ چین 6۔ کیوبا 7۔ اٹلی کے سائنس دان ’’وولٹا‘‘ نے 8۔ منٹگمری 9۔ حنیف محمد 10۔ لال بیگ