ایجادات اور ان کے مؤجد

June 05, 2021

لیاقت مظہر باقری

1۔ دوربین 1609ء میں اٹلی میں گلیلو نامی سائنس داں نے ایجاد کی۔

2۔ بلیک اینڈ وائٹ فوٹوگرافی کی ابتدا 1828ء میں فرانس میں رہنے والے شخص ناہیلس سیز نے کی۔

3۔ رنگین فوٹو گرافی کا آغاز 1891ء میں فرانس کے ہی فوٹوگرافر لپ مین نے کیا۔

4۔1876میں امریکی باشندے گراہم بیل نے ٹیلی فون ایجاد کیا۔

5۔ 1879ء میں امریکی شہری ایڈیسن نے بلب ایجاد کیا۔

6۔ جرمن انجینئر، ڈائملر نے 1886ء میں موٹر سائیکل ایجاد کی۔

7۔1903ء میں امریکا کے رائٹ برادران ، ولبر رائٹ اور ارویل رائٹ نے ہوائی جہاز ایجاد کیا۔

8۔1916ءمیں برطانوی انجینئر برے نن نے ہیلی کاپٹر ایجاد کیا۔