دنیا کو ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا سامناہے، صدر ورلڈ اکنامک فورم

June 05, 2021

صدر ورلڈ اکنامک فورم بورگ برینڈے کا عالمی ماحولیات پر جاری پیغام میں کہنا ہے کہ دنیا کو ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا سامناہے۔

صدر ورلڈ اکنامک فورم نے کہا کہ ماحولیاتی نظام کی بہتری کے لیے دنیا کو مل کر کام کرنا ہو گا۔

دوسری جانب سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے عالمی یوم ماحولیات پر پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی نظام کے لیے اقوام متحدہ بھی اقدامات کر رہی ہے۔