رحیم یار خان: لڑکا اور لڑکی قتل، لاشیں نہر میں پھینک دی گئیں، پولیس

June 05, 2021

جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل احمد پور لمہ میں لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ان دونوں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینک دی گئیں۔

پولیس نے بتایا کہ لڑکے کی لاش نہر سے نکال لی گئی ہے جبکہ لڑکی کی تلاش جاری ہے۔