امریکا، جیف بیزوس اور ایلون مسک سمیت درجنوں مالدار شہریوں نے ٹیکس نہیں دیا، رپورٹ

June 09, 2021

نیویارک( اے ایف پی) امریکا میں ایک رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں جیف بیزوس اور ایلون مسک سمیت درجنوں مالدار شہریوں نے کوئی ٹیکس نہیں دیا، اس کی وجہ سے واشنگٹن میں ٹیکس ماہرین سر جوڑ کر بیٹھے اس بات پر غور کررہے ہیں کہ مالدار ٹیکس ناہندہ سے کس طرح ٹیکس وصول کیا جائے۔