بجا……

June 11, 2021

بجا ہے ان کا یہ کہنا، بجٹ کا

اثر پڑتا نہیں عام آدمی پر

نحوست چھائی رہتی ہے مسلسل

یہاں عام آدمی کی زندگی پر