ہائیکورٹ، لاپتا بچوں کی بازیابی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی گئی

June 11, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس یوسف علی سعید کی سر براہی میں جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پولیس کو لاپتا بچوں کے حوالے سے 14جولائی تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔