رشیدخان ناصرمختلف تقریبات میں شرکت کیلئے ماسکوپہنچ گئے

June 11, 2021

کوئٹہ ( پ ر)اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر دو ہفتے کے دورے پر روس کے دارلحکومت ماسکو پہنچ گئے۔ ماسکو کے علاوہ رشید خان ناصر روس کے مختلف شہروں کا دورہ کرینگے اور مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔