بجٹ ……

June 12, 2021

لگتا ہے بجٹ ہمیں عجب شے

جیسے ہو کوئی بڑا معمّا

حل ہم سے نہ ہو سکا کبھی یہ

اعداد و شمار کا معمّا