ایس او پیز کی خلاف ورزی پر4افراد گرفتار

June 12, 2021

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جمعہ کو شہر کے مختلف علا قوں میں چیکنگ کے دوران کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے4افرا دکو گرفتار کر لیا۔ گراں فروشی پر2دکانیں اور ایک ریسٹورنٹس سیل کر د یئے گئے۔ خلاف ورزی کے مرتکب افراد سے مجموعی طور پر57ہزار 200روپے جرمانہ وصول کیا گیا ۔