وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پی او اے کا اجلاس ملتوی

June 15, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا پیرکو ہونیوالا اہم اجلاس ملتوی۔ وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی مصروفیت کے باعث اجلاس ملتوی کردیاگیا ہے ۔ اجلاس میں ساوتھ ایشین گیمز کے انعقاد اور شیڈول کو حتمی شکل دی جانی تھی ۔