اسلام آباد سےخاتون سمیت تین دوشیزائیں اغوا

June 15, 2021

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد سے ایک شادی شدہ خاتون سمیت تین دوشیزائوں کو اغوا کر لیا گیا ۔ واقعات تھانہ کھنہ ، تھانہ شہزاد ٹا ئون اور تھانہ کورال کی حدود میں ہوئے۔