ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر شوکت وہاب کی خدمات محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کو واپس

June 15, 2021

لاہور ( جنرل رپورٹر )محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے سروسز ہسپتال لاہور کےڈپٹی ڈرگ کنٹرولر شوکت وہاب کی خدمات محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کو واپس بھجوا دی ہیں۔اس ضمن میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔