لاہور پولیس اور سندس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بلڈ ڈونیشن کیمپ

June 15, 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ورلڈ بلڈ ڈونرز ڈے پر لاہور پولیس اور سندس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقادکیا گیا۔سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر ،ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی،معروف تجزیہ نگار سہیل وڑائچ، آرٹسٹ خالد عباس ڈار، صدر سندس فاونڈیشن محمد یاسین خان،ایس ہیڈ کوارٹرز عمران احمد ملک، سند فاؤنڈیشن کے ڈاکٹرز کے علاوہ سماجی شخصیات نے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت کی۔