کوپا امریکا کپ کا آغاز ہوگیا

June 15, 2021

جنوبی امریکا کی دس ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا کوپا امریکا کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔

برازیل میں ہونے والے ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ ایونٹ کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔

ایونٹ میں برازیل ،کولمبیا اور پیرا گوئے نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔