سعودی عرب میں دہشتگردی کے مبینہ ملزم کو سزائے موت

June 15, 2021

سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔

ریاض سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم دہشت گرد گروپ سے وابستہ تھا۔

رپورٹ کے مطابق ملزم سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھا۔