پوٹن اورجو بائیڈن کی آج جنیوا میں ملاقات ہو گی

June 16, 2021

ماسکو(پی پی آئی)روسی صدر ولادی میر پوٹن اورامریکی صدر جو بائیڈن کی بدھ کو جنیوا میں ملاقات ہو گی۔ دونوں روایتی حریف ممالک کے مابین کئی امور پر شدیداختلافات پائے جاتے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ اس ملاقات میں ان پر کھل کر بات ہو گی۔