میاں جاوید احمد کے بھائی میاں محمود احمد پاکستان میں انتقال کرگئے

June 16, 2021

مانچسٹر(غلام مصطفی مغل)میاں مسرور احمد،میاں جاوید اختر،انٹرنیشنل نعت ایسوسی ایشن برطانیہ میاں طاہر نعیم،میاں شاہد فریدکے بڑے بھائی اور میاں مسرور احمد کے والد اور جیو کے پروگرام میاں جی دی بیٹھک کے اینکر پرسن میاں محمود احمد انتقال کرگئے۔انہیں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں جہلم کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ تعزیت کے لیے میاں طاہرنعیم کی رہائش گاہ مانچسٹر پر شیڈو وزیر محمد افضل خان،لارڈ واجد خان،سابق لارڈ میئر کونسلر عابد چوھان،کونسلر نعیم الحسن،کونسلر شوکت علی،کونسلر یاسمن ڈار،کوںسلر ماجد ڈار،کونسلر آفتاب رزاق،کونسلر علی الیاس گوندل، سید مزمل حسین جماعتی،قاری جاوید اختر چشتی،حافظ نثار احمد،سابق صدر وکٹوریہ پارک مرکزی جامع مسجد احترام خان،ھارون کھٹانہ،قدیر چوھان،ڈاکٹر محمد یونس پرواز،شہباز سرور،ڈاکٹرمصطفیٰ رضا،فاروق قریشی،امجد حسین مغل،جہلم فورم چیئرمین چوہدری انور یعقوب،چوہدری ریاض احمد دلو،محمد نواز،سید جاوید شاہ،حاجی احسان احمد،ماسٹر محمد سلیم،چوہدری غلام احمد،چوہدری شیراز گرمالہ،وحید اختر،جمیل اختر،وسیم سلیم،حاجی الطاف،توصیف لال حسین،مدثر لال،عامر فیض،صوفی اخلاق احمد،صوفی طارق جہلمی،حاجی فیاض احمد،علامہ عظیم جی،امام سبطین علی،الحاج محمود خان، چوہدری نصیر احمد سائیوالی،وسیم چوہدری،سعید عبداللہ،ساجد فاروقی،علامہ ظفر محمود فراشوی، صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری،علامہ شاہجہان مدنی،علامہ غلام ربانی افغانی،حافظ اورنگ زیب، چوہدری اختر ملوانہ،چوہدری مسرت علی،شہزاد مرزا، استاد محمد صفدرو دیگر نے مرحوم کی مغفرت درجاتِ بلندی اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔