رونالڈو سوفٹ ڈرنکس نہیں، پانی کے حامی

June 16, 2021

کراچی (جنگ نیوز) پرتگال فٹبال ٹیم کے کپتان رونالڈو سافٹ ڈرنکس کے شوقین نہیں بلکہ ان کے خلاف ہیں

یورو کپ فٹبال میں ہنگری کیخلاف میچ سے قبل انہوں نے میڈیا بریفنگ کے موقع پر میز پر رکھی ایونٹ کی آفیشل کولا کی بوتلیں ہٹادیں بلکہ میڈیا نمائندوں کو پانی پینے کا مشورہ دیا۔