سندھ حکومت، صحت کے بجٹ میں 29.5 فیصد اضافہ، وبائی امراض کیلئے 24.73 ارب مختص

June 16, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئندہ مالی سال 22-2021میں صحت کی خدمات کیلئے مختص شدہ 172.08 ارب رکھے گئے ہیں۔آئندہ مالی سال 22-2021 میں صحت کی خدمات کیلئے بجٹ میں 29.5 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔انہوںنے بتایا کہ صوبے میں وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کیلئے 24.73 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔