واساکی 4کروڑ سے زائدکی ریکوری

June 16, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)واسا لاہورنے جون کےرواں ہفتے ڈیفالٹرز سے 4 کروڑ 75 لاکھ سے زائد کی ریکوری کرلی\۔،واسا ہیڈ آفس میں ڈی ایم ڈی ایف اے اینڈ آر محمد تنویر اور ڈائریکٹر ریونیو اطہر محمود کی موجودگی میں ایم ڈی واسا لاہور سید زاہد عزیزکو چیک پیش کئے گئے۔