پاکستان کوحقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بناناہوگا،فکررضاکانفرنس

June 16, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی)پاکستان سنی تحریک داتا گنج بخش ٹاون کے زیر اہتمام نور پارک اسلام پورہ میں فکر رضا کانفرنس ہوئی کانفرنس کی صدارت محمد شاداب رضا نقشبندی نے کی ۔انہوں نے کہاکہ ریاست مدینہ کا نعرہ خوبصورت لیکن پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہوگا ۔ ، صدر سردار محمد طاہر ڈوگر ،ضلعی صدر شریف الدین قذافی، و دیگر بھی موجود تھے۔