عوام دوست بجٹ پیش کیا،دوست محمدمزاری

June 16, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔ حکومت نے معیشت سمیت تمام شعبوں میں مثالی اقدامات کیے ہیں۔