پشاور، فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

June 16, 2021

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور میں فائر نگ اور ٹریفک حا دثا ت کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ،خا تو ن سمیت تین شدید زخمی ہو گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی آصف ولد سیف اللہ سکنہ غریب آباد سکنہ پھندو نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے مچنی گیٹ پولیس کو بتایا کہ اس کا والد سیف اللہ کسی کا م کے سلسلے میں بازار جا رہا تھا کہ اسی دوران ملزم سجا د ، مختیار پسرا ن اول گل نے ااندھا دھند فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ر یڈ نگ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گئے ، ملزما ن ارتکاب جر م کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو گئے پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا ۔ دریں اثناء مجرو ح عثمت اللہ ولد قا بل خان عمر 22سکنہ شاہ عا لم نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے دائو د زئی پولیس کو بتایا کہ وی سمیع اللہ کیسا تھ موجود تھا اسی دوران ملزم کرا مت ، قا سم ، نثار اور دیگر مسلح افراد نے اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو ا اسے تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کیا جہاں سمیع اللہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ عصمت اللہ تاحال ہسپتال میں زیر علا ج ہے اور ملزما ن ارتکاب جر م کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو گئے ۔ اسی طر ح محمد اقبال ولد قادر خان سکنہ غریب آباد نے انقلاب پولیس کو بتایا کہ اسکا بھائی دوست محمد عمر 35سال سو دا سلف لینے کیلئے بازار جار ہا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار مو ٹر کا ر نمبر 1691ڈرائیور محمد آیا ز ولد محمد حیا ت سکنہ دیر حا ل کو ہاٹ روڈ نے انکو ٹکر ما ردی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ ملزم ڈرائیور ارتکاب جر م کر نے کے بعد فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ، دریں اثناء مجرو ح کا مر ان ولد محمد جمیل نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے حیا ت آباد پولیس کو بتایا کہ وہ تا تا را پا ر ک جا رہا تھا کہ اسی دوران مو ٹر کا ر ڈرائیور اسم و سکنہ نامعلوم نے انکو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں علا ج معا لجہ کیلئے حیا ت آ با د میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا جہا ں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے ۔اسی طر ح مجرو حہ زینب بی بی نے گلبہار پولیس کو بتایا کہ وہ خٹک چوک شا ہین مسلم ٹائو ن میں روڈ کر ا س کر رہی تھی کہ اسی دوران تیز رفتار مو ٹر سا ئیکل سوار ڈرائیور اسم و سکنہ نامعلوم نے انکو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئی جنہیں مقا می لوگو ں نے علا ج معا لجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم ڈرائیور فرا رہو گیا ۔