تاریخ میں ایسا تشدد حکومتی بنچز سے نہیں ہوا، بلاول بھٹو

June 16, 2021


پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تاریخ میں ایسا تشدد حکومتی بنچز سے نہیں ہوا، حکومتی رویہ قابل مذمت ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ آئندہ کی حکمت عملی کے لیے اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ مل کر پلان بنارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بچوں کی طرح اپنے وزراء کو ہدایات دے رہے ہیں۔