بوٹسوانا میں دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت

June 16, 2021

افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہوا ہے۔

ایک ہزار اٹھانوے قیراط کا یہ ہیرا خصوصی تقریب میں بوٹسوانا کے صدر ماسیسی کو دکھایا گیا۔

بوٹسوانا کا شمار براعظم افریقہ میں ہیروں کی کان کنی کرنے والے سرکردہ ممالک میں ہوتا ہے۔