ایوان……

June 17, 2021

سمجھ میں کچھ نہیں آتا ہماری

یہ انساں ہیں کہ بندر لڑ رہے ہیں

عوام ایوان کے باہر پریشان

اسیاستکار اندر لڑ رہے ہیں