ٹورنامنٹ کیلئے باکسرز کا انتخاب آج ہوگا

June 17, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلوچستان باکسنگ ٹورنامنٹ کوئٹہ میں ہوگا۔ باکسرز کا انتخاب ہفتے کو کوئٹہ میں ہوا۔ جس کیلئےتمام دس ویٹ کیلئے کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا۔ منتخب کراچی میں علی بخش کی زیرنگرانی ٹریننگ کریں گے۔