مظاہرہ کرنےپر مقدمہ

June 17, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) ریورراوی اتھارٹی کے افسر وں نے ریور راوی منصوبے کے متاثرین کے خلاف اتھارٹی کے افسر وں کو حکم امتناعی کے دوران ورکنگ اور سروے کرنے سے روکنے،احتجاجی مظاہرہ کرنےپرچودھری سجاد وڑائچ، باؤ بھٹی سمیت 10 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔