سرکاری ملازمین کے مطالعاتی رخصت میں نرمی

June 17, 2021

کوئٹہ(خ ن)محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے ایم ایس،ایم فل ، پی ایچ ڈی اور اسکالرپروگرام کے لئے ملکی اور غیر ملکی تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیز میں اکیڈمک سشین 2020ء کے لیے سرکاری ملازمین کے مطالعاتی رخصتجو یکم جنوری 2020ء سے 31دسمبر 2020تک تھی ان کے مطالبہ پر ایک سال ایک مرتبہ کی بنیاد پر نرمی کردی ہے۔