خلائی اسٹیشن پر نئے سولرپینل کی تنصیب کا کام جاری

June 17, 2021

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرنئےسولرپینل کی تنصیب کا کام جاری ہے۔

خلانورد مسلسل7 گھنٹےکی کوششوں سےسولرپینلز کو پوزیشن میں ڈھالنے میں کامیاب ہوگئے ۔

امریکی خلانورد کےسوٹ میں نقص کے باعث کیبل اوربولٹ نہیں لگائے جاسکے جبکہ کام اتوار کومکمل کرلیاجائےگا۔