چین کا خلائی مشن خلا کی طرف روانہ ہو گیا

June 17, 2021

چین کا خلائی جہازتین خلا بازوں کو لے کر خلا میں روانہ ہوگیاہے۔

چین کا شین زاو 12 نامی اسپیس کرافٹ تین خلا بازوں کو لیکر خلا میں روانہ ہوگیاہے۔

شین زاو 12 خلا میں موجود چینی خلائی اسٹیشن کو مکمل کرنے کیلئے ضروری 11 مشنز میں سے تیسرا مشن ہے۔

چینی خلا بازوں کی خلائی مشن پر روانگی چینی خلائی اسٹیشن کی تکمیل کےمنصوبے کا حصہ ہے۔

اس سے قبل 2016 میں چین نے 2خلا باز خلا میں بھیجےتھے۔