رینجرز موبائل پر حملے کے ملزم کی شناخت

June 18, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن میں 15مارچ کو رینجرز موبائل پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی، موٹرسائیکل کھڑی کرنے والے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کبیر کی آخری لوکیشن بلوچستان کی تھی، گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔