مَیں مَیں……

June 18, 2021

عید کے موسم میں کرتے ہیں

بکرے ہر دن، ہر سُو مَیں مَیں

اور ایوان میں کرتے ہیں ہم

ہر موقع پر تُو تُو مَیں مَیں