خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 18, 2021

خیبرپختونخوا کا سالانہ بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

صوبائی بجٹ میں مزدوروں کی اجرت کم از کم 21 ہزار روپے کرنے کی بھی تجویز ہے۔

سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 350 ارب روپے اور قبائلی اضلاع کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کیلئے 120 ارب روپے سے زیادہ رکھنے کی تجویز شامل ہے۔