قومی ٹی20 میں بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ

June 18, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسلام آباد یونائٹیڈ نے پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے خلاف کسی بھی پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ٹوٹل بھی بنایا ہے۔ اس سے قبل 2010 میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کراچی ڈولفنز نے لاہور ایگلز کے خلاف 243 رنز بنائے تھے۔