زلمی کے 10 میچ مکمل،10پوائنٹس حاصل کیے

June 18, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی نے اپنے دس گروپ میچ مکمل کرکے دس پوائنٹس پر فنش کیا اس نے پانچ میچ جیتے اور پانچ میں شکست ہوئی۔ اسلام آباد9 میچوں میں14 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پرہے۔