اونٹاریو، لنڈن کے شہداء کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد

June 18, 2021

مانٹریال(پ ر) ہمالیہ سینٹر آف کیوبک نے دیگر جماعتوں کے تعاون سے اونٹاریو، لنڈن کے شہداء کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا، جس میں بڑی تعداد میںپاکستانی تارکین وطن کے علاوہ عرب شرکاء موجود تھے۔جلسے سے نظام الدین نے خطاب کیا، جلسے میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے علاوہ میئر مانٹریال نے بھی شرکت کی۔