وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن کی گلگت بلتستان کے وزیر اعلی سے ملاقات

June 18, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) وائس چیئر پرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی)پنجاب چوہدری وسیم اختر سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کیپٹن (ر) محمد آصف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے ہوئے۔